ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی کے حکم پر انچارج آئی ٹی شفقت وقاص نےضلع بھر کے کمپیوٹر آپریٹرز اور نائب محررران کو جدید کرائم میپنگ کی ٹریننگ دی