انپسکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب بھر کے پولیس ایمرجنسی ریسکیو 15 کو پکار 15 کا نام دیکر پنجاب بھر کے36 اضلاع کا مرکزی کنٹرول روم لاہور میں قائم کر دیا ہے

ڈی پی او عمر سلامت نے ضلع بھر کے ڈیوٹی آفیسرز کو حکم دیا کہ پکار 15 کی کالز پر فوری رسپانس کے لیے ہر تھانہ میں اہلکار اور وہیکل 24 گھنٹے تیار رہے گئے۔اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز نہ ہونے پائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ کے تحت عوام کی بہتر خدمت اور ان کی اطلاع پر فوری کارروائی منصوبے کی کامیابی کی ضمانت ہے جس کے لیے تعینات ہونے والے اہکار پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کریں اور عوام کی پکار پر انہیں کسی صورت مایوسی نہ ہونے پائے۔

Tuesday, July 30, 2019