صدر سرکل تھانہ کوٹ سمابہ اے ایس پی سلیم شاہ کی سربراہی میں پولیس تھانہ کوٹ سمابہ کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی۔ گھر میں داخل ہو کر واردات کرنے والا گینگ گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد۔