بین الاضلاعی بھٹی گینگ گرفتار ۔ 20 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور 12 موٹر سائیکلیں برآمد جبکہ اغواء برائے تاوان کےملزمان سے 5 لاکھ رقم تاوان اور روڈ ڈکیتی کے ملزمان گرفتار کر کے 75 ہزار کے نقدی بھی ورثاء کی حوالے کردی گئی۔