ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، مجمع خلاف قانون و دیگر ہنگامی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے صادق شہید پولیس لائن میں اینٹی رائٹ کورس کی مشقیں کروائی جا رہی ہیں۔