تھانہ بھونگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ چالو بھٹی برآمد بھاری مقدار میں لہن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔