ڈی پی او عمر سلامت ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کےلئے پولیس لائن رحیم یارخان میں جاری تربیتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔