کومبنگ آپریشن* انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کی خصوصی ہدایت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت کی سربراہی میں موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر رحیم یارخان پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ پانچوں سرکلز کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشنز کیے گئ