ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران 9 مجرمان اشتہاری،2 پستول اسلحہ ناجائز برآمد کیا جبکہ 196 بلانمبر موٹر سائیکل اور 11 بلیک پیپر گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔