تھانہ لیاقت پور ایس ایچ او انسپکٹر اسلم صابر کی سربراہی میں پولیس پارٹیز کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس،پسٹل ،بندوق اور خنجر برآمد کرکے مقدمات درج کر لیا گیا۔۔۔