کچہ کے علاقے میں جاری آپریشن میں آرمی رینجرز اور پولیس کے جوانوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔ اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کا حصہ مت بنیں۔