محتاط رہیں ۔۔۔۔ احتیاط کریں کسی بھی لنک پر اپنی ذاتی معلومات ہرگز شئیر مت کریں۔ اس کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹ بارے معلومات حاصل کرنے کے بعد آپ کے اکاؤنٹ میں جمع رقم نکلوا کر یا اکاؤنٹ کسی غلط غیر قانونی کارروائی میں استعمال کرکے آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔۔