ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر تھانہ صدر خانپور کی کارروائی کلاشنکوف برآمد۔ ایس ایچ او جام منظور کی سربراہی میں انچارج چوکی اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاوید گوپانگ نے ملزم یوسف کے قبضے سے اسلحہ ناجائز کلاشنکوف برآمد کرکے قبضہ میں لےکر مقدمہ درج کر لیا۔ ا