ڈی پی او عمر سلامت کی ہدایت پر پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائی۔ نا جائز اسلحہ سپلائی کرنے والے گروہ کا مرکزی رکن ملزم گل فراز گرفتار۔ ایس ایچ او مسلم ضیا اور انکی ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ضیاء اللّٰہ چانڈیو، محمد طارق اور انکی ٹیم نے بروقت کارروائی