تھانہ ظاہر پیر ایس ایچ او سیف اللہ کورائی اور انکی ٹیم کی کامیاب کاروائی۔ ملزم نور حسن کے قبضے سے اسلحہ ناجائز کلاشنکوف برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔