تھانہ سٹی اے ڈویژن ایس ایچ او اظہر اقبال کی سربراہی میں جبران جیراڈ سب انسپکٹر اور انکی ٹیم نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم الطاف حسین کے قبضے سے 413لیڑ شراب برآمد کرکے قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔