انچارج آئی ٹی برانچ شفقت وقاص اور ڈیٹا پروسیسنگ آفیسر حماد نے پولیس لائن میں تفتیشی افسران کو کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم اور پولیس اسٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی درخواست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم کے تھرو تفتیشی افسران کے ذ