کارکردگی سرکل پولیس آفیسر صادق آباد اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی ایس ایچ او احمد پور لمہ انسپکٹر ذاکر حسین گجرکے ہمراہ ڈکیتی کے دوران لٹنے والے مدعی مقدمہ محمد حسین کو 5 لاکھ روپے برآمد کرکے حوالے کر رہے ہیں