رحیم یارخان پولیس نے خوف کی علامت دوران ڈکیتی قتل کرنے والا خالقی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔ خالقی گینگ کے سرغنہ چار اراکین اور سہولت کار بھی گرفتار ۔ گینگ نے پانچ جنوری کی رات گینگ نے مزحمت پر غلام عباس کو فائرنگ کر کے موت کی گھاٹ اتار دیا تھا