پولیس نے بین الصوبائی ٹریلر ڈکیت گینگ اور موٹر سائیکل و مویشی چور گینگ کے 9 کارندے گرفتار کر کے 17کروڑ روپے مالیت کے دو ٹریلر ، 13 موٹر سائیکلیں اور مویشی برآمد کر لئے ۔ ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ۔