سرکل صادق آباد تھانہ کوٹسبزل چوکی 206/p انچارج چوکی وقاص علی بھنڈر کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جس میں ملزم ثناءاللہ سے 1کلو155گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔