گرفتاری اشتہاری مجرم ایس ایچ اوتھانہ سٹی اے ڈویژن میاں اظہر کی سربراہی میں سب انسپکٹر جبران نے 7سال سے ڈکیتی کے جرم میں روپوش اشتہاری مجرم شریف کو گرفتار کرلیا