· تھانہ ظاہر پیر انسپکٹر سیف اللّٰہ کورائی کی سربراہی میں ھدایت اللہ‎ چانڈیو اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور انکی ٹیم کا گود پور میں چھاپہ۔ ملزم پنل جورانی سے کلاشنکوف اور 20 ضرب روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔