سرکل خان پور تھانہ ظاہر پیر ایس ایچ او محمد رمضان کی سربراہی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر حفیظ احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم معشوق رند سکنہ گڑھی یسین کے قبضے سے 12بور بندوق معہ 30کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔