سب انسپکٹر رانا محمد اقبال انچارج پولیس چوکی تلے والا نے تین روز کی محنت کے بعد 8 سالہ نوید کے ورثاء کو ڈھونڈہ کر حوالے کر دیا

ضلع رحیم یارخان سرکل خانپور تھانہ صدر خانپور پولیس چوکی تلے والا کے انچارج سب انسپکٹر رانا محمد اقبال نے تین روز کی محنت کے بعد 8 سالہ نوید کے ورثاء کو ڈھونڈہ کر نوید کو اس کے والد ملک دودا کے حوالے کر دیا

Tuesday, November 1, 2016