پولیس چوکی 206 پی کے انچارج سب انسپکٹر عبدالمجید نے ملزم علی اصغر مهر گرفتار کر کر لیا

ھانه کوٹسبزل پولیس چوکی 206 پی کے انچارج سب انسپکٹر عبدالمجید نے چک 212 پی کے رهائشی ملزم علی اصغر مهر کو شراب کشید کرتے هوئے چالو بٹھی اور 60 لیٹر کشید شده شراب سمیت رنگے هاتھوں گرفتار کر کے مقدمه درج کر لیا-

Wednesday, September 7, 2016